صحت ’فری پیریڈز‘ مہم کے بعد بچیاں سکول میں کوئی سبق مس نہیں کرتیں 20 سالہ امیکا جارج نے 2017 میں ’فری پیریڈز‘ کے عنوان سے مہم شروع کی، جس کا مقصد یہ تھا کہ سکولوں میں ماہواری کی مصنوعات مفت فراہم کی جائیں۔