ملٹی میڈیا بلوچستان کا ’فریج میں رکھا تیار‘ کھانا کون سا ہے؟ صوبے کے مال دار بھیڑ کے دودھ سے خوراک کی بہت سے چیزیں بناتے ہیں اور انھی میں سے ایک روایتی خوراک ’کرت ‘ بھی ہے، جو سال ہا سال چلتی ہے۔