نئی نسل رنگ اور ادب بکھیرتا بچوں کا میلہ لاہور میں منعقدہ 64 ویں چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول میں مختلف سرگرمیاں رکھی گئی ہیں جن سے بچے نہ صرف لطف اندوز ہو رہے ہیں بلکہ بہت کچھ سیکھ بھی رہے ہیں۔