ملٹی میڈیا پاکستانی ہلک کو ’پہلوان‘ دلہن کی تلاش دیو قامت ارباب خضر حیات کے مطابق انھوں نے لاکھوں لڑکیوں کے رشتے اس لیے مسترد کر دیے کہ وہ ان کی شرط پر پورے نہیں اترے۔