موسیقی کوک سٹوڈیو میں علامہ اقبال اور میرا ڈیبیو ایک ساتھ ہوا: نتاشہ بیگ نتاشہ بیگ کا نقل اتارنے اور انڈر 19 کرکٹ کھیلنے سے کوک سٹوڈیو میں علامہ اقبال کا کلام گانے تک کا سفر۔