بلاگ زندگی تماشا، لنڈے کے لبرلز اور مولوی اہانت مذہب انتہائی حساس موضوع ہے۔ بالخصوص مولویوں اور لنڈے کے لبرلز کا ہمیشہ سے فیورٹ رہا ہے۔ اسی وجہ سے فلم اس بحث کا موضوع بننے جا رہی تھی اور اس موضوع کی وجہ سے میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ فلم کا اپنا موضوع کہیں گم ہوجاتا۔