نئی نسل ’توروالی‘ اپنی مادری زبان کیسے بچا رہے ہیں؟ زبیر توروالی نے ضلع سوات کےعلاقے بحرین کے مختلف علاقوں میں چار سکول کھول رکھے ہیں جہاں کا نصاب انگریزی اور اردو سمیت مادری زبان ’توروالی‘ میں بھی پڑھایا جاتا ہے۔