بلاگ ایک اور قسم کی معاشی راہداری بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ سی پیک کے علاوہ پاکستان کے ایک دور افتادہ کونے میں ایک اور معاشی راہداری بھی بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے۔