نئی نسل پشاور کی بچیوں کے لیے مفت رکشہ سروس رکشہ ڈرائیور عرب شاہ قریبی علاقوں کی بچیوں کو مفت میں سکول اور مدرسے تک پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یہ ان کا روزانہ کا معمول ہے۔