دنیا ٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطین نہیں بلکہ اسرائیل نواز ہے: ماہرین مشرق وسطیٰ کے لیے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سابق ماہر مشیل ڈن کے مطابق: ’فلسطینیوں کو اس منصوبے میں جو کچھ دیا گیا ہے وہ سب مشروط اور طویل المیعاد ہے، دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو شاید ایسا کبھی نہیں ہو پائے گا۔‘