فلم اسرائیل کی ’معمولی‘ اداکارہ قلوپطرہ بنیں گی فلم ونڈر ویمن کی گیل گیڈوت کا بطور قلوپطرہ انتخاب نے سوشل میڈیا پر ایک وسیع بحث کو جنم دیا ہے۔