معیشت ’بریگزٹ پاکستان کی خصوصی تجارتی حیثیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے‘ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کو برطانوی ارکان کی حمایت حاصل تھی، مگر اب برطانیہ کی علیحدگی کے بعد پاکستان کو دوسرے یورپی ممالک سے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔