دنیا متنازع مبصر کیٹی ہوپکنز جعلی ایوارڈ وصول کرنے پراگ پہنچ گئیں یوٹیوب پر لوگوں سے مذاق کرنے والے سٹار جوش پیٹرز نے ’دھوکے‘ سے کیٹی ہوپکنز کو ’مکمل طور پر جعلی‘ ایوارڈ سے نوازا دیا۔