ویڈیو امریکہ میں لنگر خانہ چلانے والا پاکستانی واشنگٹن میں ہوٹل چلانے والے قاضی منان اپنی مدد آپ کے تحت اب تک ایک لاکھ سے زائد مفت کھانے کھلا چکے ہیں۔