نقطۂ نظر ٹرمپ کی ’ڈیل آف دی سنچری‘ بیہودہ اور غیر سنجیدہ ہے حقیقت میں سب کو ’امن منصوبے‘ کے یہ 80 صفحات پڑھنے چاہئیں اور ہر قاری کو انھیں دو بار پڑھنا چاہیے کیونکہ ہو سکتا ہے وہ ایک بار پڑھنے سے فلسطینیوں پر مسلط کی جانے والی توہین کو سمجھ نہ سکیں۔