خواتین ارمان لونی روایتی بھائی نہیں تھا: وڑانگہ لونی ارمان لونی کی بہن وڑانگہ لونی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جہاں ایک طرف ارمان کے جانے سے ہمارا گھر متاثر ہوا وہیں ہمارا سرپرست اور گھر کا کفیل بھی چلا گیا۔