ٹیکنالوجی گوگل ٹیک آوٹ ایپ میں نقص: صارفین کی ویڈیوز اجنبیوں کو مل گئیں گوگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمپنی نومبر میں اس نقص سے متاثر ہونے والے افراد کو اس بارے میں آگاہ کر رہی ہے۔