بلاگ کرونا ڈائری، بیجنگ میں 31واں دن چین میں رہنے والے ایک پاکستانی طالبِ علم کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔