ٹرینڈنگ زیادہ ہارن بجائیں گے تو سگنل ’سزا‘ دے گا ممبئی پولیس کی شور کی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ’زیادہ ہارن، زیادہ انتظار‘ کی پالیسی کو خوب سراہا جارہا ہے۔