ٹیکنالوجی ’ایرانی ہیکروں کی صحافی بن کر ای میل ہیک کرنے کی کوشش‘ یہ واقعات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی حکومت ایران کے دوسرے طاقتور ترین عہدیدار میجرجنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران کی جانب سے سائبر حملوں کے خطرے کے بارے میں خبردار کر چکی ہے۔