میری کہانی صوابی کے گاؤں سے تھائی پارلیمنٹ تک: ثواب خان کی کہانی ثواب خان نے 29 جنوری کو تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ اس طرح انہوں نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد پشتون تھائی پارلیمنٹرین کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔