بلاگ ڈیجیٹل دور میں ڈس انفارمیشن کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ وقت بدل گیا ہے، میڈیم بدل گئے ہیں لیکن معلوم ہوتا ہے جانے انجانے میں کیے جانے والے ’ڈراموں‘ سے لوگوں کو دہشت زدہ کرنے کی ریت آج بھی قائم ہے۔