ایشیا جدہ: سوڈانی فریقین میں مذاکرات، امریکہ و سعودی عرب کا خیرمقدم سوڈان میں جاری لڑائی کے خاتمے کے لیے سعودی عرب اور امریکہ نے سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان آج جدہ میں ابتدائی مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کیا ہے۔