ملٹی میڈیا خورشت قیمہ: ایرانی ڈش جس میں قیمہ ہی نہیں ایران کے قومی دن کے موقع پر پشاور میں ایک فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد دونوں ملکوں کی دوستی کو فروغ دینے کے علاوہ ایرانی پکوانوں کو پاکستان میں متعارف کرانا بھی تھا۔