میری کہانی معجزانہ طور پر پھانسی سے بچا، چوتھی برسی ہوتی میری: رانجھا 'میرا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ زمین ہتھیانے کے لیے برادری کے لوگوں نے الزام لگایا ، گھر کے حالات بھی اتنے خراب تھے کہ کوئی کچھ کر ہی نہیں پایا۔' پھانسی کی سزا سے بچنے والے اقبال رانجھا۔۔۔