سیاست ’نئے پاکستان میں رشوت کا خاتمہ چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ہوا‘ ملک کے سینیئر افسر ایمان دار ہیں لیکن نچلی سطح پر کافی مسائل ہیں جن کے حل تک مجھے شکایات رہیں گی، محمد سرور کی انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو۔