نئی نسل نوجوانوں کو مالی امور کی تربیت کے لیے آن لائن گیم نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام فار یوتھ (NFLP-Y) پاکستان کا پہلا آن لائن مالی خواندگی کا کورس شروع کر رہا ہے جو ایک دلچسپ اور انٹرایکٹو گیم کے ذریعے پڑھایا جائے گا۔