صحت ماسک کا عطیہ: چینی پروفیسر نے پاکستانی کی مقالہ فیس معاف کردی پاکستان نے میرے لوگوں کی اس مشکل وقت میں مدد کی۔ اگرچہ پانچ سو ڈالر کوئی بہت بڑی رقم تو نہیں، لیکن میں یہی کچھ کر سکتا تھا اور میں نے کر دیا: پروفیسر ژیان کاؤ