کیمپس اساتذہ کے تحقیقی مقالے تعلیم کو تباہ کر رہے ہیں نئی پالیسیوں کے نتیجے میں استاد طلبہ کو پڑھانے میں کم اور مقالے چھپوانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔