دنیا برطانوی امیگریشن کے لیے 70 پوائنٹس کیسے حاصل کریں؟ برطانوی حکومت نے پوائنٹس کی بنیاد پر امیگریشن کے نئے منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے لیے اگلے سال یکم جنوری سے اپلائی کیا جا سکے گا۔