\

انور منصور

نقطۂ نظر

کیمیاگر کا نایاب نسخہ

کیمیا گر نے یہ نسخہِ نایاب بناتے وقت بڑی احتیاط سے وہ اجزائے ترکیبی اکٹھے کیے تھے جو اب اس منہ چڑاتی ہوئی معجون سے ہر آئے دن چھن چھن کر باہر نکل رہے ہیں۔