\

انرولمنٹ

کیمپس

خیبرپختونخوا حکومت نے برطانوی امداد پھر سے جعلی سکولوں کو دے دی

ایک انکوائری رپورٹ کے مطابق برطانوی ادارے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈولپمنٹ (ڈیفیڈ) کے پراجیکٹ کے تحت کچھ ایسے سکولوں کو فنڈز دیے گئے ہیں جن کا کوئی وجود نہیں ہے، یا ایسے طلبہ کو سکیم کے تحت وظیفہ دیا گیا ہے جو جعلی انرولمنٹ کے تحت رجسٹرڈ تھے۔