دنیا قتل کی دھمکی، گرل فرینڈ کا ریپ: کنٹریکٹر کا قطری شہزادے پر مقدمہ قطری شہزادے شیخ خالد بن حماد خلیفہ الثانی پر مقدمہ چلانے والے شخص کی وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کی گرل فرینڈ کے ریپ کے بعد دھمکیوں سے ان کے محاسبے کی لڑائی کو دبایا نہیں جاسکتا۔