بلاگ یہ میڈیکل ریپ اصل میں کون ہوتے ہیں؟ ٹریننگ کے بعد چمکتے جوتوں، کھڑی کریز کی پتلون، ہلکے رنگ کی شرٹ اور کسی بھی میچنگ ٹائی کے ساتھ بال وال جما کے میڈیکل ریپ جوان بیگ اٹھائے نوکری پہ نکل پڑتا ہے۔