ملٹی میڈیا ’ایم بی اے وڑا پاؤ‘: اسلام آباد کے نوجوان کی بے روزگاری کا توڑ ایم بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بے روزگاری کا سامنا کرنے والے عمر ایوب نے اپنا کاروبار کرنے کی ٹھان لی۔