ادب ولیم ڈیل رمپل جن کی کتابیں عمران خان بھی پڑھتے ہیں انڈپینڈنٹ اردو نے ولیم ڈیل رمپل کا خصوصی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اپنے کبوتر بازی کے شوق، منی ایچر تصاویر کی کلیکشن، پشاور کی سیر اور بھارت کی سیاست کے حوالے سے بات کی۔