ایشیا امریکہ سے امن معاہدہ: افغان طالبان ’اپنی امارت سے دست بردار نہیں ہوئے‘ افغانستان میں طالبان تحریک کے سابق سفارت کار اور پاکستان میں سفیر رہنے والے ملا عبدالسلام ضعیف کی امن معاہدے اور افغانستان کے مستقبل پر انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو۔