بلاگ یورپ و امریکہ میں صنفی مساوات، حقیقت کے آئینے میں 2012 کے ایک غیر جانبدارانہ جائزہ کے مطابق یورپ میں 14 فیصد خواتین کو دوران ملازمت محض عورت ہونے کی بنا پر تعصبات کا نشانہ بننا پڑا۔