دنیا ’ایگ بوائے‘ کا اپنی فنڈ مہم کی رقم کرائسٹ چرچ حملے کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ 17 سالہ وِل کونولی نے کرائسٹ چرچ حملے کا ذمہ دار مسلمان پناہ گزینوں کو قرار دینے والے آسٹریلوی سیاستدان فراسر آننگ کے سر پر انڈہ دے مارا تھا، جس پر انہیں ’ایگ بوائے‘ کا لقب دیا گیا۔