ایشیا کشمیر میں پیلٹ گن کا استعمال جاری رہے گا: ہائی کورٹ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ مشتعل ہجوم کی طرف سے تشدد کیے جانے کے پیش نظر پیلٹ گن کا استعمال ناگزیر ہے۔