ادب محمد حنیف کی پاکستانی ایجنسیوں سے ’شکایت‘ حنیف کے مطابق کتاب ’پھٹتے آموں کا کیس‘ پر سرکاری طور پر پابندی نہیں لگائی گئی تھی لیکن اس کی ضبط شدہ کاپیاں بھی تاحال واپس نہیں کی گئیں۔