یورپ 'برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کی جعلی منفی کرونا رپورٹ' بلیک برن سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بیان کیا کہ کیسے انہوں نے حال ہی میں برطانیہ سے پاکستان جانے کے لیے اپنے دوست کے ٹیسٹ نتائج کو اس جعلی سرٹیفیکیٹ کی تیاری کے لیے استعمال کیا۔