ملٹی میڈیا پاکستان میں ایک دن کا بادشاہ اس دن بادشاہ جو بھی حکم کرتا ہے وادی کے لوگ اسے ماننے کے پابند ہوتے ہیں، دوسری صورت میں جرمانہ بھی لگایا جاتا ہے۔