نقطۂ نظر مسجدیں بند کر دیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے پاکستانی علما کی بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ مساجد کھلی رہنی چاہییں اور ماضی میں کوئی دلیل نہیں ملتی کہ کسی وبا کے پیشِ نظر باجماعت نماز موقوف کی گئی ہو، لیکن اس موقف میں کتنا وزن ہے؟