ایشیا ’یٰسین ملک موت کےمنہ میں ہیں، وصیت دنیا کے لیے بھجوا دی ہے‘ مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے اپنی موت کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کی ہے، انہوں نے واضح کر دیا کہ وہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے۔