فن 2012 کے دہلی گینگ ریپ پر نیٹ فلکس سیریز ’دہلی کرائم‘ کے نام سے سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز جمعے سے نیٹ فلکس پر پوری دنیا میں ریلیز ہوگی، جس کے مصنف اور ہدایتکار رچی مہتا ہیں۔