خواتین مجھے نہیں معلوم طالبان مجھے کیوں مارنا چاہتے ہیں: ظریفہ غفاری ظریفہ غفاری افغانستان کے وردگ صوبے کے شہر میدان کی میئر کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ وہ کئی تنازعات اور رکاوٹوں کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئیں۔