کھیل بیوی پر تشدد کی ٹپس دینے والے باکسنگ چیمپیئن نے معافی مانگ لی برطانیہ کے عالمی چیمپیئن بِلی سینڈرز ایک ویڈیو میں مردوں کو مشورہ دے رہے تھے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں جھگڑے کی صورت میں بیوی کو کیسے تشدد کا نشانہ بنانا ہے۔