فٹ بال رونالڈینو 16 لاکھ ڈالر کی ضمانت کے بعد رہائی کے لیے پر امید رونالڈینیو کو چھ مارچ کو جعلی پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں ان کے بھائی اور مینیجر سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔