ایشیا رہا کیے گئے 90 فیصد طالبان دوبارہ میدان جنگ میں: افغان وزیر خارجہ افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان دوحہ معاہدے کی تین اہم شقوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جن میں القاعدہ اور دوسرے عالمی دہشت گرد گروہوں سے تعلقات قائم کرنا بھی شامل ہے۔